شہر میں صبح

مدت کے بعد صبح کو دیکھا ہے آسماں
نیلے اُفق پہ خون کے چھینٹے ہیں جا بجا
بستی کے آسماں پہ کبوتر کہیں نہیں