نظم Posted by سلیم سہیل 05/09/2020 خواب دیکھتے رہنا اک عجیب اُلجھن ہے میں نے بارہا دیکھا خواب کی حقیقت بھی خواب جیسی ہوتی ہے سلیم سہیل 05/09/2020