اک بادشہِ حسن ہے اور عرش مکیں ہے
اُس نُور کے پرتَو کی ضیا فرش تئیں ہے
میں احمد مُرسَل کے وظائف میں مگن ہوں
جس ذکر میں مشغول زماں اور زمیں ہے
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
نعت

What’s your reaction?
Love0
Sad0
Happy0

اک بادشہِ حسن ہے اور عرش مکیں ہے
اُس نُور کے پرتَو کی ضیا فرش تئیں ہے
میں احمد مُرسَل کے وظائف میں مگن ہوں
جس ذکر میں مشغول زماں اور زمیں ہے
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم